سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی (ایس پی اے) کہ مطابق سعودی عرب کے شاہ سلمان جمعہ کو جدہ سے نیوم پہنچے۔
واضح رہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے وژن 2030 کے اصلاحاتی پروگرام کے تحت 2017 میں نیوم میں 500 بلین ڈالر کے ایک میگا پروجیکٹ کا اعلان کیا تھا تاکہ تیل سے وابستہ معیشت کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے سیاحت کو فروغ دیا جا سکے۔
پرتعیش سہولیات سے مزین جزیرہ Sindalah (سندالہ) نیوم میں شروع ہونے والے پروجیکٹ کا پہلا پڑاؤ ہے جبکہ بحیرہ احمر کے اس لگژری جزیرے پر 2024 تک مہمانوں کے پہلے وفد کی آمد بھی متوقع ہے ۔
-
سعودی عرب کے شہر نیوم میں برفانی سیرگاہ کی حیران کن 'اہم پیش رفت'، جانیے؟
عظیم منصوبے میں 7,000 مستقل رہائشی ہوں گے اور سالانہ 700,000 سے زائد مہمان اس کا ...
ایڈیٹر کی پسند -
سعودی عرب کے شمال مغرب میں نیوم میں آبشاروں کے جادوئی مناظر
سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع شہر نیوم کے وسط میں قدرت کے دلکش مناظر فطرت سیاحوں ...
مشرق وسطی -
نیوم کے لگژری جزیرے سندالہ پر خطے کے پہلے آئی لینڈ گولف کورس کا قیام
سعودی عرب کے میگا پروجیکٹ نیوم کے ساحل پر واقع سندالہ لگژری جزیرے پر جی سی سی خطے ...
بين الاقوامى