اسلامی تعاون تنظیم [او آئی سی] کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے مراکش کے فرمانروا شاہ محمد ششم ، حکومت اور عوام سے ملک میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔
خیال رہے کہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب مراکش میں آنے والے قیامت خیز زلزلے میں سیکڑوں افراد جان سے چلے گئے جب کہ بڑی تعداد میں زخمی ہیں۔
مراکش کی وزارت داخلہ کے اعدادوشمار کے مطابق مملکت کے کئی صوبوں میں زلزلے سے 632 افراد ہلاک اور 329 زخمی ہوئے۔
’او آئی سی‘ سکریٹری جنرل نے اس قیامت خیز زلزلے کے اثرات کا مقابلہ کرنے اور اس انسانی آزمائش پر قابو پانے، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور متاثرین کی جلد بحالی کی دعا کی ہے۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا مراکش زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے مراکش کے خوفناک زلزلے میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت ...
بين الاقوامى -
مراکش زلزلہ : یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل قدیم عمارتیں منہدم
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف جیو فزکس کے مطابق "یہ ایک صدی میں پہلا موقع ہے کہ مرکز نے ...
بين الاقوامى -
کیا ولندیزی ماہر نے مراکش کے زلزلے کی پیشین گوئی کچھ دن پہلے کی تھی؟
ہوگریبیٹس نے 5 اور 7 ستمبر کے درمیان ایک پرتشدد زلزلہ آنے کی توقع ظاہر کی تھی۔ ...
بين الاقوامى