طاقت ور مقناطیسی طوفان کے زمین سے ٹکرانے کے مناظر
روسی انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ جیو فزکس نے ایک بیان میں بتایا کہ زمین پر ایک مضبوط مقناطیسی طوفان آ رہا ہے۔اس مقناطیسی طوفان سے 5 نومبر کے دوسرے نصف میں زمین کے مقناطیسی میدان میں خلل ریکارڈ کیا گیا تھا۔
خلائی موسم کی نگرانی کے اعداد و شمارکے مطابق زمین کے مقناطیسی میدان میں خلل کی ڈگری G3 کی سطح تک پہنچ گئی ہے۔
A G3 geomagnetic (solar) storm hit the Earth. Northern (polar) lights have been seen in many places around the world.#aurora #solar #geomagneticstorm #jeomanyetik #northernlights pic.twitter.com/9nYBmfSKmT
— PxPx2025 (@PxPx2025) November 5, 2023
G3 لیول کا مطلب ہے کہ زمین پر بجلی کا نظام متاثر ہوسکتا ہے۔ حفاظتی نظاموں میں غلط الارم اور ٹرانسفارمر کے تیل کے ابلنے کا باعث بن سکتا ہے‘‘۔
روسی ٹاس کے مطابق ریڈیو نیویگیشن میں رکاوٹیں اور ریڈیو مواصلات میں خلل کا بھی امکان ہے۔
Minor G1 geomagnetic storm (Kp5)
— SpaceWeatherLive (@_SpaceWeather_) November 6, 2023
Threshold Reached: 08:33 UTC
Follow live on https://t.co/Zkq26B89Y7 pic.twitter.com/qKBC6tkoXu
نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (NOAA) کے اسپیس ویدر پریڈیکشن سینٹر نے کہا کہ کورونل ماس ایجیکشن (CMEs) اور تیز رفتار کورونل ہول اسٹریم کے نتیجے میں آنے والے شمسی طوفانوں کے اثرات پہلے ہی زمین پر پہنچ چکے ہیں۔
Hundreds of reports of Northern Lights coming in from multiple locations across Europe. A G2 geomagnetic storm is ongoing currently. This footage is from Stanča, southeastern Slovakia.
— Nahel Belgherze (@WxNB_) November 5, 2023
pic.twitter.com/NUL9NTSOXq
NOAA کے SWPC نے اتوار کو ایک مقناطیسی طوفان کا الرٹ جاری کیا جس میں مواصلاتی نظام اور خلائی جہاز کے کاموں میں ممکنہ مداخلت کی وارننگ دی گئی۔
-
پیرس میں "سعودی ثقافتی نمائش"، زائرین "مخطوطات" دیکھ کر حیران
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں "سعودی ثقافتی نمائش" میں مخطوطات کے پویلین میں سعودی ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب کے علاقے العلا میں دو لاکھ سال پرانی ’دستی کلہاڑی‘ دریافت
سعودی عرب میں العلا گورنری کے رائل کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ علاقے میں "قرح" کے ...
مشرق وسطی -
سعودی طیارے میں بچے کی پیدائش، بنگلہ دیشی ماں کو جدہ ایئرپورٹ پر سہولیات فراہم
جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی انتظامیہ نے 30 کی دہائی کی عمر کی بنگلہ ...
ایڈیٹر کی پسند