سعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر کے درمیان ٹیلیفون پر خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے فون پر بات کی۔

ٹیلیفون کال کے دوران دونوں رہ نماؤں نے خطے میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے سلامتی اور استحکام کے حصول کے لیے کشیدگی کو کم کرنے کی کوششوں کا جائزہ لیا اور دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے کوششیں تیز کرنے زور دیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں