روس اور یوکرین

یوکرین کے شہر سومی پر روسی ڈرون حملے میں ایک بچے سمیت چھ افراد ہلاک: علاقائی حکام

حملہ رہائشی عمارت پر ہوا جہاں کئی افراد موجود تھے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

علاقائی حکام نے منگل کو بتایا کہ یوکرین کے شمال مشرقی علاقے سومی پر روس کے ڈرون حملے میں ایک بچے سمیت چھے افراد ہلاک ہو گئے۔

روس کی سرحد سے متصل علاقے سومی کی فوجی انتظامیہ نے ٹیلیگرام میسجنگ ایپ پر بتایا کہ ہلوخیف کے چھوٹے سے قصبے میں رہائشی قیام گاہ پر ڈرون حملے میں بارہ افراد زخمی ہو گئے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں