وقت مطالعہ
گھنٹہ
روسی صدر ولادیمیر پوتین کی جانب سے کیف کے حکام کو بغیر کسی پیشگی شرط کے براہ راست مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی دعوت کے ساتھ ہی امریکی صدر کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف نے ایک بار پھر زور دیا کہ ماسکو کی رضامندی اور اس کے ساتھ رابطوں کے بغیر تنازعہ کا پرامن حل ناممکن ہے۔
اسی بارے میں
-
یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ، ڈرائیور زخمی
یوکرین ریلویز نے بتایا کہ ڈونیٹسک کے علاقے میں پیر کو یوکرین کے ریلوے انفراسٹرکچر ...
بين الاقوامى -
چار برس میں امریکہ کے ساتھ سرمایہ کاری تعلقات کو 600 ارب ڈالر تک لے جائیں گے: سعودی عرب
سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح نے منگل کے روز سعودی-امریکی سرمایہ کاری فورم کی ...
مشرق وسطی -
لیبیا کے دار الحکومت طرابلس میں جھڑپیں، چھ افراد جاں بحق
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں پیر اور منگل کی درمیانی شب شدید جھڑپوں کے ...
بين الاقوامى