بھارت کا چین کے ساتھ سرحد پر امن کے لیے بات چیت پر زور

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

بھارتی وزیر خارجہ جے شینکر نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ نئی دہلی میں مذاکرات شروع کرتے ہوئے کہا بھارت چین کے ساتھ سرحدی امن کے سلسلے میں مثبت پیش رفت چاہتا ہے۔ کیونکہ دو طرفہ تجارتی معاہدوں کے لیے بھی یہ سرحدی امن انتہائی اہم ہے۔

بھارت نے پاکستان کے ساتھ اپنے حالیہ چار روزہ جنگ اور امریکہ کی طرف سے ٹریڈ ٹیرف سمیت کئی دیگر اقدامات کے بعد اپنی فوجی و سفارتی پالیسیوں کو نئے سرے سے دیکھنے اور امن کے راستے پر آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

بھارت کی کوشش ہے کہ کسی طرح چین کے ساتھ بھی معاملات اب سیدھے ہو جائیں اور متبادل تجارتی آپشنز کی تلاش کی جا سکے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں