مانچسٹر حملہ: مقتول حملہ آور کا تعلق داعش سے تھا، برطانوی پولیس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

پچھلے ہفتے برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنے والے شخص کا تعلق داعش سے ہے۔ یہ بات انسداد دہشت گردی پولیس نے بتائی ہے۔

پولیس کے مطابق اس بات کا اظہار حملہ آور نے کیا تھا۔

تاہم پولیس نے اس کال کے اگلے سات منٹ میں حملہ آور کو قتل کر دیا تھا۔ اس واقعے میں دو یہودی بھی مارے گئے۔ ایک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پولیس کی گولی سے مرا تھا۔

بتایا گیا ہے کہ حملہ آور کی شناخت 35 سالہ جہاد الشامی کے نام سے ہوئی۔ جسے پولیس نے سات منٹ میں ہی ہلاک کر دیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں