سعودی ولی عہد اور فیفا صدر کا کھیلوں کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) کے صدر جیانی اننفانٹینو نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران فٹ بال کی عالمی تنظیم کے ساتھ کھیلوں کے مختلف شعبوں میں مملکت کےباہمی تعاون اور اس کی ترقی کے لیے موجود امید افزا مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں