ٹرمپ کی جانب سے لبنان میں جنگ بندی کا اعلان ... سعودی عرب کا خیر مقدم

مملکت نے ریاست کی خود مختاری کی بحالی اور اسلحہ صرف ریاست کے ہاتھ میں رکھنے کے حوالے سے اس کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اعادہ کیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے لبنان میں جنگ بندی کے حوالے سے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔

مملکت نے لبنان کے صدر جوزف عون، وزیر اعظم نواف سلام کی سربراہی میں لبنانی حکومت اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نبيہ بری کے "انتہائی مثبت کردار" کو سراہا ہے۔

زارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ "سعودی عرب لبنان کی خود مختاری کی بحالی، اسلحہ کو صرف ریاست اور اس کے آئینی اداروں کے ہاتھ میں رکھنے، لبنان کی جانب سے اٹھائے گئے اصلاحاتی اقدامات اور ملک کے وسائل سمیت اس کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کی کوششوں میں لبنانی ریاست کے ساتھ کھڑے ہونے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے"۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں