شام کے شہر داریا پر بیرل بم گرنے کا خوفناک منظر
رضاکاروں کی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ویڈیو دیکھنے والوں کا رش
شامی شہر داریا سے تعلق رکھنے والے رضاکاروں نے بشار الاسد کی فوج کے شہر پر گرائے جانے والے بیرل بم کے خوفناک منظر کو ویڈیو میں محفوظ کیا۔ سوشل میڈیا پر پہلی بار منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں ایک دل دہلا دینے والا منظر ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق نامعلوم سمت سے گرایا گیا بیرل بم ویڈیو کلپ کے ایک ابتدائی حصے میں کثیف آبادی والے علاقے میں گرتا دکھائی دیتا ہے، جس کے بعد پورا علاقہ مٹی اور سفید دھویں کے مرغولوں میں چھپ جاتا ہے۔
داریا شہر کے میڈیا سینٹر نے ویڈیو کلپ کے ساتھ یہ کیپشن جمائی ہے کہ "اس منظر کو دیکھنے کے بعد ذرا سوچیے، آپ کا ردعمل کیا ہے، کیا آپ ایسی حیوانیت کا تصور کر سکتے ہیں۔"
-
حلب میں بیرل بم حملوں میں دسیوں افراد ہلاک
حمص میں امدادی سرگرمیوں کے معاہدے کی متضاد اطلاعات
مشرق وسطی -
اسدی فوج کی شامی شہروں پر 5000 بیرل بموں سے بارش
بیرل بم حملوں سے 20 ہزار ہلاکتیں ہوئیں: نیشل کونسل صحت کمیٹی
مشرق وسطی -
حلب میں اسدی فوج کے بیرل بم حملے، 94 شامی جاں بحق
برطانیہ، شام کے ڈیڑھ سو ٹن کیمیائی ہتھیار تلف کرنے پر آمادہ
مشرق وسطی