حقوق کی خلاف ورزیوں پر مذاکرات جاری نہیں رکھیں گے : ریاض حجاب

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

شامی مذاکرات کی اعلیٰ کمیٹی کے چیف کوآرڈینیٹر ریاض حجاب کا کہنا ہے کہ اگر شامی حکومت اور اس کے حلیف شہری علاقوں کا محاصرہ ختم نہیں کرتے اور بمباری کا سلسلہ نہیں روکتے تو پھر جنیوا میں امن بات چیت کا جاری رہنا "ناقابل قبول" ہے۔

حجاب نے پیر کے روز ٹوئیٹر پر اپنے اکاؤنٹ پر کیے گئے ٹوئیٹ میں کہا کہ "یہ بات کسی طور بھی قابل قبول نہیں ہوسکتی کہ ادھر ہم مذاکرات جاری رکھیں اور دوسری جانب شامی حکومت اور اس کے حلیف عوام کے حقوق کی خلاف ورزیوں اور بین الاقوامی قانون کی مخالفت پر ڈٹے رہیں"۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں