شام : حلب کے ہسپتال پر حملہ ، جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہوگئی
ڈاکٹروں کی غیر سرحدی بین الاقوامی تنظیم (MSF) کے مطابق شام کے شمالی شہر حلب میں رواں ہفتے فضائی حملے کا نشانہ بننے والے ہسپتال میں جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔ تنظیم کی جانب سے جمعہ کے روز جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ہنگامی طبی امداد فراہم کرنے والے چھ اہل کار بھی شامل ہیں۔
حلب میں شامی اپوزیشن کے زیرکنٹرول القدس ہسپتال کو بدھ کی رات وحشیانہ فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ اس کارروائی کی بین الاقوامی سطح پر سخت مذمت کی گئی ہے۔
-
حلب میں قتل عام کے بعد امریکا اور روس جنگ بندی پر متفق
حلب میں جنگ بندی کے متضاد دعوے
بين الاقوامى -
حلب : فضائی حملوں اور گولہ باری سے 202 افراد ہلاک
شام کے سب سے بڑے شہر حلب میں گذشتہ سات روز کے دوران باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر ...
مشرق وسطی -
حلب کے اسپتال میں قتل عام، یو این، امریکا کا احتجاج
روس سے بشار الاسد کو جنگی جرائم سے باز رکھنے کا مطالبہ
بين الاقوامى