موصل : فضائی بم باری میں داعشی کمانڈر ابو اسحاق ہلاک
عراق کے شہر موصل میں فضائی بم باری کے نتیجے میں داعش تنظیم کا ایک کمانڈر شیبان فائز العانی عرف ابو اسحاق ہلاک ہو گیا۔
ایک امریکی جنرل نے جمعرات کے روز اعلان کیا تھا کہ موصل کو داعش سے آزاد کرانے کے لیے 17 اکتوبر سے جاری عراقی افواج کے آپریشن میں اب تک داعش کے 800 سے 900 جنگجو مارے جا چکے ہیں۔
اس سے قبل امریکی ذرائع نے توقع ظاہر کی تھی کہ موصل میں داعش کے 3500 سے 5000 جنجگو موجود ہیں جب کہ 2000 جنجگو شہر کے اطراف میں متعین ہیں۔
-
موصل کے جنوب میں داعش کے گڑھ "الشورة" پر پولیس کا دھاوا
عراق میں وفاقی پولیس نے ہفتے کے روز جاری بیان میں بتایا ہے کہ اس کی فورسز نے ...
مشرق وسطی -
موصل میں انسانی ڈھالیں، داعش کے ہاتھوں 8 ہزار خاندان اغوا
اقوام متحدہ نے جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ "داعش" تنظیم نے موصل شہر کے ...
مشرق وسطی -
الرقہ کو داعش سے آزاد کرانے کے آپریشن میں حصہ لیں گے: عسیری
سعودی عرب کی وزارت دفاع کے مشیر اور عرب اتحادی فوج کے ترجمان جنرل احمد عسیری نے ...
بين الاقوامى