شامی اپوزیشن گروپوں میں ہزاروں روسی جنگجو موجود !

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

روسی وزیر اعظیم دمتری میدویف نے اس امر کی تصدیق کی ہے روس اور سابق سوویت ریاستوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں جنگجو اس وقت شامی مسلح اپوزیشن گروپوں کی صفوں میں لڑ رہے ہیں۔

ساتھ ہی روسی وزیر اعظم نے اس بات سے خبردار کیا کہ مذکورہ عناصر کے وطن لوٹنے کے بعد ملک میں حملے کرنے کا قوی امکان ہے۔

سرکاری اندازوں کے مطابق گزشتہ برس کے اختتام تک تقریبا 3 ہزار روسی شہری مشرق وسطی میں لڑائی میں شمولیت کے لیے اپنے ملک سے کوچ کر چکے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں