محمد بن سلمان حرم مکی کے نزدیک زخمیوں کی عید کی خوشیوں میں شریک
سعودی ولی عہد شہزادہ محم بن سلمان نے مکہ مکرمہ میں سعودی سکیورٹی فورسز کے ان زخمی اہل کاروں سے ملاقات کی جو مسجد حرام کو نشانہ بنانے کے منصوبے کو ناکام بنانے میں شریک تھے۔
جمعے کے روز ایمرجنسی فورسز اور مکہ مکرمہ کی پولیس نے مطلوبہ دہشت گردوں کی جانب سے حرم مکی میں نمازیوں کے خلاف خودکش حملے کے منصوبے کو ناکام بنا ڈالا تھا۔
اس دوران ہونے والے مسلح مقابلے میں کئی سکیورٹی اہل کار اور شہری زخمی ہو گئے تھے۔
-
مخبوط الحواس شخص کی مسجد حرام میں خود سوزی کی ناکام کوشش
سیکیورٹی حکام نے خود کو آگ لگانے سے قبل ملزم کو حراست میں لے لیا
مشرق وسطی -
خودکش بمبار حرم مکی سے صرف 800 میڑ دور رہ گیا تھا!
سعودی عرب نے مکہ المکرمہ میں جمعہ کی شب دو دہشت گرد کارروائیاں ناکام بنائیں۔ پہلی ...
بين الاقوامى -
مکہ مکرمہ میں خودکش بمبار کے ٹھکانے کی تصاویر جاری
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اپنے ’ٹوئٹر‘ اکاؤنٹ پر مسجد حرام میں دہشت ...
بين الاقوامى -
مکہ: حرم مکی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
دہشت گرد حرم میں ختم قرآن کی تقریب میں حملہ کرنا چاہتے تھے
بين الاقوامى -
مکہ مکرمہ: سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلہ، ایک مطلوب دہشت گرد ہلاک
مکہ مکرمہ میں جمعے کی صبح سکیورٹی فورسز نے العسیلہ کے علاقے میں کئی دہشت گردوں کا ...
مشرق وسطی -
ریپڈ ایکشن فورس مکہ مکرمہ میں اللہ کے مہمانوں کی حفاظت پر مامور
مکہ مکرمہ کا رخ کرنے والوں کو الشمیسی چیک پوائنٹ اور دیگر تمام گزر گاہوں کو عبور ...
مشرق وسطی