خلیفہ حفتر نے لیبیا میں فوج کے زیر کنٹرول "رقبے" کا اعلان کر دیا
لیبیا میں فوج کے سربراہ خلیفہ حفتر نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری فوج نے ملک کے زیادہ تر حصوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور اب فوج کے کنٹرول سے باہر چند ہی علاقے باقی رہ گئے ہیں۔
بنغازی شہر میں لیبیا کی فوج کے اہل کاروں اور افسران سے ملاقات کے دوران حفتر نے بتایا کہ "لیبیا کا کل رقبہ 7.61 لاکھ مربع کلو میٹر ہے جس میں اس وقت 17.3 لاکھ مربع کلومیٹر پر فوج کا کنٹرول ہے"۔
حفتر نے انکشاف کیا کہ فوج نے طرابلس کے مغرب میں زوارہ سے لے کر الزاویہ تک کے علاقے کو واپس لے لیا ہے جو دارلحکومت سے 30 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے۔ انہوں نے باور کرایا کہ آئندہ چند روز میں الزاویہ پر بھی کنٹرول حاصل کر لیا جائے گا۔
-
لیبیا: دہشت گردی کے الزام میں 826 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری
اشتہاریوں کی اکثریت ترکی اور قطر میں مقیم ہے
بين الاقوامى -
لیبیا: قبطیوں کے قتل عام کے نئے لرزہ خیز انکشافات
لیبیا میں فروری سنہ 2015ء کو سرت شہر میں شدت پسند تنظیم ’داعش‘ کے دہشت ...
مشرق وسطی -
قطر داعش کے مسلح ارکان کو شام سے لیبیا منتقل کر رہا ہے : لیبیائی فوج
لیبیا میں مسلح افواج کے ترجمان کرنل احمد المسماری نے اتوار کے روز ایک بیان میں ...
مشرق وسطی