شام کی سرحد پر حزب اللہ کی تنصیبات پراسرائیلی بمباری کی تردید
لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ نے شام کی سرحد کے قریب واقع بعلبک میں تنظیم کے ایک مرکز پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری کی تردید کی ہے۔
خیال رہے کہ مشرقی لبنان میں بعلبک کے مقام پرحزب اللہ کے ایک مرکز میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی تھی۔
العربیہ اور الحدث چینلوں کے مطابق شام اورلبنان کی سرحد پر جنگی طیاروں کی پروازوں اور ایک بم دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
گذشتہ پانچ سال کے دوران اسرائیلی فوج شام اور لبنان کے اندر اور باہر حزب اللہ اور دوسرے عسکریت پسنددوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر رہا ہے۔
-
لبنان: حزب اللہ کا مخالف شیعہ انتخابی امیدوار زیرِ حراست
لبنان میں سکیورٹی فورسز نے جمعرات کے روز شیخ عباس الجوہری کو حراست میں لے لیا۔ ...
مشرق وسطی -
ایران یمن میں ایک اور حزب اللہ بنانا چاہتا ہے: واشنگٹن میں سعودی سفیر
واشنگٹن میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ ایران یمن میں ایک اور حزب ...
بين الاقوامى -
قطر نے حزب اللہ، الحشد الشعبی اور جبہۃ النصرہ کو ایک ارب ڈالر سے نوازا: قرقاش
متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش کا کہنا ہے کہ دوحہ کے ...
مشرق وسطی