وڈیو : ہوائی اڈّے کی اہل کار مسافروں کے سامان کے ساتھ کیا کر رہی ہے !
سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک وڈیو سے واضح ہوتا ہے کہ جاپان کے ایک ہوائی اڈے پر مسافروں کے سوٹ کیس اور سامان کی کتنی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔
وڈیو کلپ میں ایک ہوائی اڈے پر موجود جاپانی خاتون اہل کار مسافروں کے سامان کی بیلٹ پر آنے والے سوٹ کیسوں کو ترتیب سے رکھ رہی ہے۔ اس کے ہاتھ میں ایک کپڑے کا ٹکڑا بھی ہے جس سے وہ مسافروں کے سامان کو مالکان کے ہاتھ میں جانے سے پہلے صاف بھی کر رہی ہے۔
فیس بک پر یہ وڈیو پوسٹ ہونے کے صرف ایک روز بعد تک اسے لاکھوں لائیکس مل چکے تھے۔
-
قطر کے لڑاکا جیٹ کی اماراتی مسافر پروازوں کو ایک مرتبہ پھر ہراساں کرنے کی کوشش
یو اے ای نے بحرین کی فضائی حدود میں پیش آنے والے واقعے پر قطر کی شدید الفاظ میں ...
بين الاقوامى -
امریکا: مسافر اور اس کی بیٹی ہتک آمیز طریقے سے طیارے سے باہر
امریکا میں ایک مسافر طیارے کے اڑان بھرنے سے چند منٹ قبل اس میں سے ایک شخص اور اس ...
مشرق وسطی -
پوتین نے 2014ء میں مسافر طیارے کو مار گرانے کا حکم کیوں دیا تھا ؟
روس کے صدر ولادیمر پوتین کا کہنا ہے کہ انہوں نے 2014ء میں ایک مسافر طیارے کو مار ...
بين الاقوامى