جزیرہ سیناء میں مصری فوج کی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک
مصر کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق جزیرہ نما سیناء میں فوج نے تازہ آپریشن میں داعش سے تعلق رکھنے والے 15 جنگجوؤں کو ہلاک کردیا ہے۔
مصری اخبار’الاھرام‘ کی ویب سائیٹ پر پوسٹ ایک خبر میں بتایا گیاہے کہ شمالی سیناء میں العریش روڈ پر فوج اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کم سے کم پندرہ دہشت گردمارے گئے۔
تاہم اخباری رپورٹ میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ آیا یہ لڑائی کس وقت ہوئی۔ خیال رہے کہ مصری فوج جزیرہ سیناء میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف ایک عرصے سے نبرد آزما ہے رواں سال فروری میں مصری فوج داعش کے خلاف جزیرہ سیناء میں فیصلہ کن آپریشن شروع کیا تھا جس میں کم سے کم 200 داعشی انتہا پسند ہلاک کردیے گئے تھے۔
-
سعودی عرب میں کھیلوں کی سب سے بڑی سرگرمیاں پیش کرسکتے ہیں: آل الشیخ
سعودی عرب میں ریسلنگ کے میلے میں جان سینا، انڈر ٹیکر، ٹرپل ایچ سمیت دیگر ریسلرز کی ...
بين الاقوامى -
مصر: جزیرہ نما سینا کی پہلی تاریخی مساجد کی داستان
ایک تاریخی مسجد عیسائی معمار نے تعمیر کی
ایڈیٹر کی پسند -
جزیرہ سینا میں قبائلیوں نے 8 داعشی ہلاک، 3 یرغمال بنا لیے
مصر کے جزیرہ نما سیناء میں ایک مقامی قبیلےنے شدت پسند گروپ ’داعش‘ کے 8 ...
بين الاقوامى