لیبی فوج نے درنہ شہر میں 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد ہلاک کر دیئے
لیبیا میں فوج نے اعلان کیا ہے کہ درنہ شہر میں عمر المختار آپریشنز روم کے ماتحت عسکری یونٹوں نے معاون فورس کے ساتھ مل کر دو دہشت گردوں عمر جمعہ الشعلالی اور محمد الطشانی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
واضح رہے کہ یہ دونوں دہشت گرد درنہ شہر کے پرانے علاقے میں روپوش خطرناک ترین شدت پسندوں میں سے تھے۔ انہیں پیر کی شب سکیورٹی آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔
لیبیا کی فوج نے مئی 2014 میں بنغازی میں "انصار الشريعہ" تنظیم اور "مجلس شورى انقلابیان بنغازی" میں شریک اس کی حلیف فورسز کے خلاف بڑا آپریشن شروع کیا تھا۔
-
لیبیا میں القاعدہ کا خطرناک لیڈر اپنے متعدد ساتھیوں سمیت ہلاک
لیبیا کی فوج نے جمعہ کے روز جنوبی شہر سبھا میں ایک کارروائی کے دوران القاعدہ کے ...
بين الاقوامى -
لیبیا میں قطر نواز دہشت گرد کے چینل پر "اشتعال انگیزی" کا الزام
لیبیا میں مقامی میڈیا رپورٹوں کے مطابق "النبأ" نیوز چینل کو اگلے ماہ ...
مشرق وسطی -
لیبیا : وزارت خارجہ کی عمارت پر حملہ ، 4 افراد ہلاک اور 12 زخمی
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں منگل کے روز وزارت خارجہ کی عمارت پر ہونے والے زور ...
مشرق وسطی