حوثی باغیوں پر 160 خواتین کے جبری اغواء کا الزام
یمن میں انسانی تجارت کی روک تھام کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے بتایا ہے کہ حوثی ملیشیا نے دسیوں خواتین کو اپنے زیرتسلط علاقوں سے اغواء کررکھا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم کے مطابق حوثی باغیوںنے 160 خواتین کو اغواء کررکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں کی طرف سے خواتین کے حقوق کی سنگین پامالیاں جاری ہیں۔
رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے خواتین کا منظم اغواء اور انہیں قید وبند میں رکھنا معمول بن چکا ہے۔ شہریوں کو بلیک میل کرنے کے لیے بھی یہ مکروہ حربہ استعمال کیا جاتا ہے۔
-
یمن : الجوف صوبے میں حوثی ملیشیا کی 8 خفیہ جیلوں کا انکشاف
یمن کے صوبے الجوف میں انسانی حقوق کے بیورو نے حوثی ملیشیا کے زیر قبضہ باقی ماندہ ...
مشرق وسطی -
یمن : حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں 24 گھنٹے میں جنگ بندی سمجھوتے کی 14 مرتبہ خلاف ورزی
یمن میں قانونی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا نے ...
بين الاقوامى -
حوثی ملیشیا کا یمن کی مذاکراتی ٹیم کے رکن وزیر کے ملکیتی مکانوں پر دھاوا اور لوٹ مار
یمن کے دارالحکومت صنعاء میں حوثی شیعہ باغیوں نے ہفتے کے روز ملک کی بین ...
بين الاقوامى