سعودی اور بحرینی فرمانروائوں کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت
وقت مطالعہ
گھنٹہ
خلیجی ریاست بحرین کے فرمانروا حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے کل جمعہ کے روز خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق دونوں رہ نمائوں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی گئی۔