سعودی ولی عہد سے عراقی صدر کا رابطہ، باہمی تعاون بڑھانے کا جائزہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے عراق کے صدر برھم صالح نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماوں نے سعودی عرب اورعراق کے مابین تعلقات کا جائزہ لیا ہے۔

سعودی عراقی کوآرڈ ینیشن کونسل کے فریم ورک کے تحت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں