منشیات و جرائم سے متعلق اقوام متحدہ کے دفتر کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی سیکریٹری غادہ والی نے انسداد منشیات کے حوالے سے سعودی عرب کے کردار کو سراہا ہے۔
العربیہ نیوز چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مملکت منشیات اور جرائم کے انسداد میں بڑا کردار ادا کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سعودی حکومت کے درمیان تعاون جاری ہے۔
غادہ نے بتایا کہ "ہم نے (سعودی عرب میں) مختلف سرحدی گزر گاہوں سے ضبط ہونے والی منشیات کی مختلف اقسام کا جائزہ لیا۔ ہم نے سرحدی محافظین کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور وہاں ہر قسم کی غیر قانونی تجارت کو ضبط کرنے کے واسطے ہونے والی کوششیں ملاحظہ کیں"۔
-
سعودی افواج نے جازان کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنانے کی حوثی کوشش ناکام بنا دی
یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد نے جمعے کے روز بتایا ہے کہ سعودی افواج نے ...
مشرق وسطی -
امریکا کی سعودی عرب کو ائیر ڈیفنس سسٹم کی فروخت کی منظوری
جمعرات کو امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے امریکا نے سعودی عرب کو فضا سے فضا میں ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب نے قرداحی کے تبصروں پرلبنان مخالف جنگ برپاکردی:حزب اللہ کادعویٰ
لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اطلاعات جارج قرداحی کے ...
مشرق وسطی