سعودی عرب میں پولیس نے ایک خاتون کی کار کو ٹکر مار کر اسے حادثے سے دوچار کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک سعودی نوجوان کا ویڈیو کلپ گردش سامنے آیا جس میں اسے مغربی سعودی عرب کے شہر طائف میں ایک اہم سڑک پر جان بوجھ کر ایک لڑکی کی گاڑی کو ٹکر مارتے دکھایا گیا۔ حادثے میں لڑکی کی کار الٹ گئی اور اسے معمولی چوٹیں بھی آئیں۔
سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آنے کے بعد مکہ المکرمہ پولیس کے میڈیا ترجمان نے اعلان کیا کہ ویڈیو کے حوالے سے طائف گورنری کی پولیس نے مجرم کو گرفتار کیا ہے جو ایک مقامی شہری ہے۔ اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
-
سعودی عرب میں سال 2021 میں 190 ملین سے زیادہ نشہ آور گولیاں ضبط
سعودی عرب میں زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی نے 2021 کے دوران 190 ملین سے زائد نشہ ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب: کرونا کیسز گزشتہ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
سعودی عرب نے جمعہ کے روز گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3575 نئے کرونا کیسز سامنے آنے کا ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے میں ملوث ڈرائیور گرفتار
سعودی عرب میں سوشل میڈٰیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں ایک خاتون ڈرائیور نے ایک ...
مشرق وسطی