سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے واضح کیا ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرہ کےلیے مزید بکنگ بند کرنے اور عمرہ بکنگ کی تکمیل کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ کے اجازت نامے ابھی بھی دستیاب ہیں۔ ساتھ ہی اس بات کی وضاحت کی کہ اس سال زیادہ تعداد میں عازمین حج فریضہ حج ادا کریں گے۔ خیال رہے کہ گذشتہ برس کرونا وبا کی وجہ سے فریضہ حج کو مقامی شہریوں اور مملکت میں موجود چند ہزار مسلمان باشندوں تک محدود کردیا گیا تھا۔
بعض ذرائع نے خبر دی تھی کہ رواں سال ماہ صیام کے لیے عمرہ کی بکنگ مکمل ہوگئی ہے اور عمرہ کی مزید بکنگ نہیں ہوگی۔
-
سعودی عرب کے کن صوبوں میں بارش اور برف باری متوقع ہے ؟
سعودی عرب میں موسم اور ماحولیات کے محقق نزیہ الحیزان کے مطابق آئندہ بدھ کے روز سے ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب کی ایک وادی میں قیمتی پتھروں کا ذخیرہ دریافت
پکنک پرآئے ایک نوجوان کو اچانک قیمتی پتھروں کا ذخیرہ مل گیا
مشرق وسطی -
سعودی عرب:غزوہ تبوک کے مقام پرعمارتیں جو کھنڈرات بن گئیں
سعودی عرب کے فوٹوگرافر اور قومی ورثے کے محقق عبد الالہ الفارس نے تبوک کے تاریخی ...
مشرق وسطی