وقت مطالعہ
گھنٹہ
سعودی عرب کے ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے عراق کی تیار الحکمہ الوطنی (نیشنل وِزڈم موومنٹ) کے رہنما عمار ال حکیم نے ملاقات کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق عمار ال حکیم سعودی عرب کے دورے پر ہیں اور جمعے کو علی الصبح جدہ پہنچنے پر ولی عہد پرنس محمد بن سلمان نے ان کا استقبال کیا۔