سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کی عدلیہ نے جعلی کرنسی کا دھندہ چلانے کے الزام میں 4 غیر ملکیوں کو جیل کی سزائیں سنائی ہیں۔
آج بدھ کو سعودی پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذریعے نے اعلان کیا کہ اقتصادی جرائم پراسیکیوشن نے رقم کی جعلسازی کےالزام میں ایشیائی شہریت کے حامل چارغیرملکیوں پرمشتمل منظم گروہ کو قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔
تفتیش سے معلوم ہوا کہ مجرموں نے کاغذی کرنسی چھاپنے کے لیے الیکٹرانک مشینیں اور پرنٹرز حاصل کیے تھے۔ ان کے پاس 8,700 ریال کی جعلی رقم تھی۔ انہیں گرفتار کیا گیا۔
ان کے خلاف ایک عدالتی حکم جاری کیا گیا تھا، جس میں ان کے ساتھ منسوب جرم کی سزا اور ان میں سے ہر ایک کے لیے 5 سال کی قید اور 120,000 ریال جرمانہ کے ساتھ ضبط شدہ الیکٹرانک آلات کوسرکاری تحویل میں لینے کے ساتھ سزا پوری ہونے پران کی ملک بدری بھی شامل ہے۔
-
امریکااورسعودی عرب میں شراکت داری کی کیا اہمیت ہے؟ شہزادی ریماکیاکہتی ہیں؟
واشنگٹن میں متعیّن سعودی سفیرشہزادی ریما بنت بندر نے کہا ہے کہ’’امریکا اورسعودی ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب:جیل ڈائریکٹوریٹ میں 211 خواتین اسکاؤٹس کی پاسنگ آؤٹ
سعودی عرب میں جیل خانہ جات کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل ماجد بن بندر الدویش نے 211 ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب:"ایونٹس فنڈ" نجی شعبے کے ساتھ شراکت داری کی تکمیل کا جلد اعلان کرے گا
سعودی عرب کے’انوسٹمنٹ ایونٹس فنڈ‘ کے سی ای او نائف الرشید نے ’العربیہ‘ ٹی وی چینل ...
مشرق وسطی