کل سوموار کے روز مکہ مکرمہ ریجن کے نائب گورنر شہزادہ بدر بن سلطان نے مسجد حرام کے سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ افطاری میں شرکت کی۔
امارہ مکہ مکرمہ ریجن نے اپنے ’ٹویٹر‘اکاؤنٹ پر کہا کہ "مکہ مکرمہ ریجن کے نائب امیر شہزادہ بدر بن سلطان سیکورٹی اہلکاروں اوردیگر اداروں کے سربراہان کے ساتھ مسجد حرام میں افطاری میں شرکت کی۔
نائب أمير منطقة مكة
— إمارة منطقة مكة المكرمة (@makkahregion) April 10, 2023
الأمير #بدر_بن_سلطان
يشارك رجال الأمن والجهات المشاركة
في خدمة ضيوف الرحمن طعام الإفطار
بـ #المسجد_الحرام .#رمضان pic.twitter.com/dkijrxltga
شہزادہ بدر بن سلطان کے ہمراہ افطاری میں صدارت عامہ برائے امورحرمین شریفین کے جنرل صدر ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس، پبلک سکیورٹی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی اور عمرہ سکیورٹی قائدین نے افطار پروگرام میں شرکت کی۔
افطاری کے بعد مکہ مکرمہ خطے کے نائب گورنر نے مسجد الحرام میں ضیوف الرحمن کی خدمت میں حصہ لینے والے رضاکاروں اور صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے ملازمین سے ملاقات کی۔
-
مسجد حرام میں ایام بیض کے 1000روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام
صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی طرف سے مسجد حرام میں ایام بیض کے ایک ہزار ...
مشرق وسطی -
وبا کے دنوںمیں ںروزہ دار مسجد حرام میں کیسے افطاری کرتے ہیں؟
ماہ صیام کی آمد کے ساتھ ہی حرمین شریفین میں روزہ داروں کی وجہ سے روحانی کیفیات بڑھ ...
مشرق وسطی