ریانہ برناوی اور علی القرنی بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں داخل ہونے والے پہلے سعودی خلاباز بن گئے جس کے بعد امریکہ نے سعودی عرب کو اس کے قومی خلاباز پروگرام کے حوالے سے مبارکباد دی ہے۔ یاد رہے ریانہ برناوی یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی عرب خاتون بھی ہیں۔
We congratulate Axiom Mission 2, the first private mission of Saudi Arabia’s national astronaut program, for successfully docking at the International @Space_Station today. We also celebrate Rayyanah Barnawi’s historic achievement as the first Saudi woman in space. Mabrouk! https://t.co/TuspiRFIm6
— Adam Hodge (@NSC_Spox) May 23, 2023
وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے قائم مقام ترجمان ایڈم ہوج نے ٹویٹ میں کہا "ہم سعودی عرب کے قومی خلاباز پروگرام کے پہلے نجی مشن ‘‘ ایکسیم مشن 2’’ کو عالمی خلائی سٹیشن پر کامیابی سے پہنچنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
انہوں نے ریانہ برناوی کو خلاء میں پہلی سعودی خاتون بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے "مبروک!" لکھا۔ سعودی عرب کے ریانہ برناوی اور علی القرنی فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی سیس سنٹر سے پیر کے روز آئی ایس ایس کے لیے روانہ ہوئے تھے۔
-
تاریخی منظر، دو سعودی خلاباز عالمی خلائی سٹیشن میں داخل ہوگئے
ڈریگن خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے ساتھ مل گیا تو دو ...
مشرق وسطی -
"السلام علیکم" ۔۔۔ خلا سے دو سعودی خلابازوں کی پہلی ویڈیو آگئی
ناسا، کمپنی سپیس ا یکس، کمپنی ایکسیم سپیس اور سعودی سپیس اتھارٹی کے مشترکہ طور پر ...
مشرق وسطی -
سعودی خلاباز چند گھنٹوں میں زمین سے خلا کے سفر کے لیے تیار،مگریہ سفر کیسے طے ہوگا؟
سعودی عرب کی اسپیس اتھارٹی نے انکشاف کیا ہے کہ خلائی تحقیقاتی مشن کے عملے میں شامل ...
مشرق وسطی -
پُرجوش سعودی خلابازریانہ برناوی اورعلی القرنی پہلے خلائی سفرپرروانہ ہونے کوتیار
سعودی عرب کے خلا باز ریانہ برناوی اور علی القرنی خلا میں سعودی مشن کا آغاز کرنے کے ...
ایڈیٹر کی پسند