عراق میں حکومت کی طرف سے طالبات کے لیے اسلامی ضابطہ اخلاق کے تحت نقاب لازمی قرار دینے جانے کے بعد مخلوط تعلیمی نظام کے خاتمے پر طلباء ، دانشورں اور عوامی حلقوں کی طرف سے سخت غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ناقدین نے کویت حکومت کی طرف سے مخلوط نظام کے خاتمے کو افغانستان کی موجودہ صورت حال اور طالبان کے افغانستان سے تشبیہ دے رہے ہیں۔ ناقدین حکومت کویت کو طالبان کے گڑھ"قندھار" میں تبدیل کررہے ہیں۔
کویتی وزیر تعلیم عادل المانع کی طرف سے جامعات اور کالجوں میں طلبا اور طالبات کی کلاسیں الگ الگ کرنے کا حکم دیا جس کے بعد عوامی حلقوں کی طرف سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
جامعة الكويت منذ الافتتاح (تعليمها مشترك).
— الجَازي طارق السنافي (@AljaziAlsenafi) September 16, 2023
عندما كانت الكويت…كويتاً.#جامعة_الكويت #الكويت pic.twitter.com/aPu3G9qH0O
دستخطی مہم
ملک کی اس باوقار سرکاری یونیورسٹی میں "ڈیموکریٹک سینٹر لسٹ" نے بھی طلبہ اور طالبات کی جانب سے فیکلٹی آف لاء میں مشترکہ کورسز منسوخ کرنے کے فیصلے کے لیے دستخطی مہم کا آغاز کیا ہے۔ انہوں نے اسے غلط فیصلہ قرار دیا۔
مشترکہ تعلیم کے بارے میں 2015ء کے آئینی عدالت کے حکم نمبر 12 پر عمل درآمد تمام حکام پر لازم ہے۔ طلباء نے اس واقعے کو سیاسی دباؤ کا شکار قرار دیا۔
ڈیموکریٹک سینٹر لسٹ نے طلبا سے مطالبہ کیا کہ وہ فیصلے کو منسوخ کرنے کے لیے اگلے پیر کو دھرنا دیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ کویت یونیورسٹی کو 1966ء میں باضابطہ طور پر کھولی گئی تھی۔ یہ یونیورسٹی کویت میں پہلی درس گاہ تھی جس میں مخلوط تعلیمی نظام اپنایا گیا تھا۔
رضخت الادارة الجامعية الضعيفة للضغوط السياسية على حساب مصلحة طلبة وطالبات جامعة الكويت رغم تطبيقها الصحيح لتفسير المحكمة الدستورية لقانون منع الاختلاط
— عبدالوهاب عارف العيسى (@_Abdulwahab_) September 15, 2023
الضحية الاولى كلية الحقوق والعين على باقي الكليات
الطلبة سيتأخر تخرجهم بالحد الادنى سنتين
على القوى الطلابية ان تنتصر… pic.twitter.com/wPUYPqMfxy
مگراب 1996ء میں قومی اسمبلی نے ایک قانون پاس کیا جس میں کلاس رومز میں طلبا اور طالبات خواتین کی علیحدگی کی شرط رکھی گئی۔
تاہم اگلے برسوں میں اس عمارت کے پردے کے پیچھے اس پابندی کے نفاذ کو نظر انداز کیا گیا۔ حال ہی میں متعدد ارکان پارلیمنٹ نے مخلوط تعلیم کا قانون نافذ کرنے کا مطلالبہ کیا۔
-
کویت یونیورسٹی میں مردوزن کے اختلاط پر پابندی لگا دی گئی
کویت یونیورسٹی میں مردوزن کے اختلاط پر پابندی لگا دی گئی۔ "انتہا پسند تحریک جیت ...
مشرق وسطی -
پاک ۔ افغان طورخم راہداری نو دن کی بندش کے بعد پیدل اور گاڑیوں کے لیے کھل گئی
دفتر خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار ...
بين الاقوامى -
فیشن ماڈل ایریکا رابن نے پہلی بار ’مس یونیورس پاکستان‘ کا اعزاز اپنے نام کر لیا
حکومت نے کسی کو مس یونیورس مقابلہ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے نامزد نہیں ...
پاكستان