سعودی عرب میں تعمیراتی منصوبوں میں تیزی، سالانہ 175 بلین ڈالر لاگت کا تخمینہ
سیاحت سے متعلق میگا منصوبوں کی وجہ سے معیشت کا انحصار تیل پر نہیں رہے گا
تعمیراتی شعبے میں تیزی کے پیش نظر امکان ہے کہ سعودی عرب صنعتی اور ترقیاتی شعبوں میں امکانی طور پر 175 بلین ڈالر کی خطیر رقم خرچ کرے گا۔ 2025 سے 2028 کے دوران تعمیراتی سرگرمیاں نقطہ عروج پر ہوں گی۔
میکنزی کمپنی کے مطابق بڑے بڑے ترقیاتی اور تعمیراتی منصوبے میں نئے شہر نیوم پر 1.3 ٹریلین ڈالر خرچ کیے جائیں گے بحر احمر میں مملکت کے ساحل پر 180عرب ڈالر کی لاگت آئے گی۔ 2026 اور 2027 کے درمیان ترقیاتی کاموں کی لاگت سب سے زیادہ توقع کی جا رہی ہے اس امر کا اظہار پیشہ ورانہ مشاورتی کمپنی نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔
معاشی اور ترقیاتی امور کے ماہر شنکر چندر شینکرن سمیت تجزیہ کاروں نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یہ توقع کی جا رہی ہے کہ اگلے دس برسوں کے درمیان درکار وسائل بہت زیادہ ہوں گے۔
متوقع سالانہ کنٹریکٹ ایوارڈ تاریخی اوسط سے تین گنا زیادہ ہو گا جو 50 بلین ڈالر سے بڑھ کر 150 بلین ڈالر تک ہے
-
سعودی عرب اور ایران کی فٹ بال ٹیمیں منسوخ شدہ فٹ بال میچ دوبارہ کھیلنے پر آمادہ
سعودی عرب اور ایران کے درمیان کھیلوں کے مقابلے بھی بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب کا تیل کی پیداوار میں ایک ملین بیرل یومیہ کمی کا اعلان
تخفیف کا رضاکارانہ فیصلہ دسمبر کے اختتام تک جاری رہے گا یومیہ پیداوار میں یہ کمی ...
مشرق وسطی -
سیاحت کے فروغ میں 58 فیصد اضافے کے ساتھ عالمی رینکنگ میں سعودیہ کا دوسرا نمبر
رواں برس 2023 کے پہلے سات مہینوں کے دوران سیاحوں کی آمد کے لحاظ سے سعودی عرب عالمی ...
مشرق وسطی