اسرائیل کے فوجی خفیہ ادارے کے سربراہ نے تسلیم کیا ہے کہ ان کا ادارہ سات اکتوبر کے حماس حملوں کے بارے میں ناکام ہوا ہے۔ ہم اندازہ نہ کر سکے کہ حماس کیا کرنے جارہی ہے۔
فوجی خفیہ ادارے کے سربراہ میجر جنرل اھارون حالیفا نے اس امر کا اعتراف اپنے ماتحتوں کے نام لکھے گئے اپنے ایک خط میں کیا ہے۔
فوجی خفیہ ادارے کے سربراہ نے کہا ' ہم اس اسرائیلی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔' اس خط کو اسرائیلی میڈیا میں بھی شائع کیا گیا ہے۔ جس کی باقاعدہ تصدیق کی گئی ہے۔
-
حماس نے اسرائیلی فضائیہ کو چکما دینے کے لیے کیا چال چلی تھی؟ نئی تفصیلات
جنوبی اسرائیل میں حماس کے اچانک حملے کو دس دن گذرنے کے ساتھ ہی اسرائیلی افواج کے ...
مشرق وسطی -
فلسطینی بھائیوں کے اصولی موقف کی حمایت جاری رکھیں گے: آرمی چیف
کور کمانڈرز کانفرنس میں غزہ میں اسرائیل کی طرف سے طاقت کے استعمال کے باعث معصوم ...
پاكستان -
سعودی عرب کی جانب سے غزہ میں فوری جنگ بندی کے مطالبے کا اعادہ
سعودی عرب نے منگل کو فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ...
مشرق وسطی