غزہ کی سرحد پر اسرائیلی پولیس نے سعودی عرب سے نشریات پیش کرنے والے العربیہ ٹی وی چینل کے نامہ نگار اور ان کی ٹیم کو دو گھنٹے تک حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔
حراست میں رکھنے کے بعد ’العربیہ‘ کے نامہ نگار رائد الاغبر اور ان کے ساتھی فوٹو گرافر کو رہا کر دیا۔
العربیہ اور الحدث چینل غزہ جنگ کے پہلے دن سے غزہ میں ہونے والے واقعات کی کوریج جاری رکھے ہوئے ہے۔ العربیہ ٹی وی چینل کی ٹیم کو غزہ کی پٹی میں جنگ کے خطرات کے دوران سنگین مشکلات کا سامنا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ گذشتہ سات اکتوبر حماس نے اچانک اسرائیل پر حملہ کیا جس میں ڈیڑھ ہزار کے قریب افراد مارے گئے تھے جب کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ میں اب تک بارہ ہزار کے قریب فلسطینیوں کو موت کی نیند سلا دیا ہے۔
-
لندن میں یومِ جنگ بندی کے موقع پر فلسطینیوں کے حق میں ہزاروں افراد کا مارچ
برطانیہ کے دارلحکومت لندن میں فلسطین نواز حامیوں نے غزہ میں جنگ بندی کی اپیل کے ...
بين الاقوامى -
ایردوان کا غزہ تنازع پر بین الاقوامی امن کانفرنس بلانے کا مطالبہ
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع کا ...
بين الاقوامى -
فلسطینیوں کے خلاف جرائم کا ذمہ دار اسرائیل ہے: سعودی ولی عہد
سعودی عرب کے ولی شہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرنے اور ...
مشرق وسطی