فلسطین اسرائیل تنازع

غزہ کی وزارتِ صحت: 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 24,100 فلسطینی جاں بحق

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

غزہ کی وزارتِ صحت نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ 7 اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کل 24,100 فلسطینی جاں بحق اور 60,834 زخمی ہو چکے ہیں۔

وزارت نے مزید کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 132 فلسطینی جاں بحق اور 252 زخمی ہوئے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں