شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے جمعے کے روز پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ شام کے شہر حمص کے مضافاتی علاقوں میں ایک "دہشت گرد گروپ" نے پانچ شہریوں کو ٹارگٹ کلنگ کی کارروائی میں مار ڈالا۔
سانا کی خبر کے مطابق حملے کا شکار بننے والے افراد کھمبیاں جمع کر رہے تھے جب ان پر حملہ کیا گیا۔
رپورٹ میں دہشت گرد گروپ کا نام نہیں بتایا گیا۔ اس میں مزید بتایا گیا کہ موٹر سائیکلوں پر سوار متعدد مسلح افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے حملہ کیا۔
-
شام : دیر الزور میں ایران نواز گروپوں پر نامعلوم بم حملے ، ہلاکتوں کی اطلاعات
شام میں سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے آج بدھ کی صبح اطلاع دی کہ دیر الزور ...
مشرق وسطی -
لبنان میں شامی شہریوں سے بھری 4 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
یہ عمارت 4 منزلوں پر مشتمل ہے اور اس میں شامی شہریت کے 5 خاندان آباد ہیں جن میں ...
مشرق وسطی -
حزب اللہ کی سرنگیں حماس سے زیادہ جدید، رسائی اسرائیل اور شام تک ہے: رپورٹ
تحریک نے مقامی زیر زمین نیٹ ورکس سے منسلک درجنوں آپریشن سینٹرز کے ساتھ ایک دفاعی ...
مشرق وسطی