سعودی عرب: شاہ خالد ایئرپورٹ پر ایک طیارہ رن وے پر پھسل گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے انکشاف کیا کہ ایک طیارہ مین رن وے پر پھسل کر اپنے ٹریک سے ہٹ گیا تاہم اس واقعے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔دوحہ سے آنے والا مسافر طیارہ بفر زون سے گذرتے ہوئے ملحقہ گراؤنڈ کوریڈور میں رک گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ رن وے سے ہٹنے والا طیارہ فلائناس فضائی کمپنی کا تھا جب کہ ایئرپورٹ انتظامیہ واقعے کے حوالے سے ضروری ضابطے کی کارروائیاں مکمل کر رہی ہے۔ واقعے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں