سوڈانی خودمختاری کونسل کے صدر عبدالفتاح البرہان بحیرہ احمر میں انفنٹری انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کرتے ہوئے مشرقی سوڈان میں ایک اڈے کو نشانہ بنانے والے ڈرون حملے میں بال بال بچ گئے۔ العربیہ کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ البرہان مشرقی سوڈان میں بدھ کی صبح ایک ڈرون کے ذریعے کیے گئے ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ البرہان ٹھیک ہیں۔ انہوں نے علاقہ چھوڑنے سے انکار کر دیا اور ان کے ساتھیوں کو چوٹیں آئی ہیں۔ البرہان نے ریاست بحیرہ احمر کے شہر گیبیت میں انفنٹری انسٹی ٹیوٹ سٹیڈیم میں پاسنگ آئوٹ کی تقریب میں شامل تھے۔
سوڈانی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ فضائی دفاع نے آج دشمن کے ان دو ڈرونز مار گرایا جنہوں نے تقریب کو نشانہ بنایا تھا۔ اس حملے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
-
شاہ سلمان ریلیف سینٹر کا سوڈان میں ”نور السعودیہ“ پروجیکٹ شروع
شاہ سلمان انسانی امداد اور امدادی مرکز نے جمہوریہ سوڈان کے عطبرہ، پورٹ سوڈان، کسلا ...
مشرق وسطی -
جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ، دو افراد جاں بحق
ہفتے کے روز اسرائیلی زیر قبضہ گولان کے گاؤں مجدل شمس میں راکٹ حملے میں 12 ...
مشرق وسطی -
ایران کو میزائل اور ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کرنے والے ایجنٹوں پر امریکی پابندیاں
امریکہ نے کو چین اور ایران کے پانچ افراد اور سات کمپنیوں پر ایران کے بیلسٹک میزائل ...
بين الاقوامى