غزہ جنگ میں اموات 40,738 ہو گئیں: وزارتِ صحت
حماس کے زیرِ انتظام غزہ کی وزارتِ صحت نے اتوار کو بتایا کہ غزہ جنگ میں اب تک کم از کم 40,738 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جس کا اب 11واں مہینہ جاری ہے۔
وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق مذکورہ تعداد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی 47 اموات شامل ہیں جبکہ سات اکتوبر سے شروع ہونے والی اس جنگ میں زخمیوں کی تعداد 94,154 ہو گئی ہے۔
-
غزہ کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا عمل شروع
اقوام متحدہ کے اس اعلان کے بعد کہ اسرائیل نے تقریباً 11 ماہ سے جاری جنگ کے باوجود ...
مشرق وسطی -
غزہ: وزارت صحت اور اقوام متحدہ کی مشترکہ کوشش سے پولیو مہم شروع
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت اور اقوام متحدہ کے متعلقہ ادارے نے مشترکہ طور پر چھوٹے ...
بين الاقوامى