لبنان پر اسرائیلی بمباری: عراقی ایئر ویز نے بیروت کے لیے پروازیں معطل کر دیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

عراقی ایئر ویز نے بیروت کے لیے اپنی تمام پروازیں معطل کر دی ہیں۔ عراقی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق پروازوں کی یہ معطلی لبنان پر اسرائیلی بمباری اور سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے کی گئی ہے۔

وزارت ٹرانسپورٹ کا یہ بیان جمعہ کے روز اس وقت جاری ہوا ہے جب اسرائیل نے جنوبی بیروت کے مضافات میں حالیہ بمباری کی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں