شاہ سلمان کے پھیپھڑوں میں انفیکشن کا طبی معائنہ مکمل، صحت یاب ہو گئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے شاہی دیوان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے پھیپھڑوں میں انفیکشن کے بعد ان کا جامع طبی معائنہ مکمل ہوگیا ہے اوروہ صحت یاب ہوگئے ہیں۔

خیال رہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیزآل سعود کو حال ہی میں پھیپھڑوں میں تکلیف کے بعد ہسپتال داخل کیا گیا تھا جہاں ان کا مکمل طبی معائنہ کیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں