سعودی غوطہ خور جوڑے کی سمندر کی گہرائی میں منگنی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی غوطہ خور جوڑے حسن ابو العلا اور یاسمین دفتر دار نے بحیرہ احمر میں سمندر کی گہرائی میں اپنی منگنی کی رسم ادا کی۔
جوڑے نے منگنی کو یادگار اور منفرد بنانے کےلیے ایک زیرآب پلیٹ فارم پر ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنائیں۔

العربیہ کے مطابق اس موقع پر ان کے دوستوں نے عرب روایات کے مطابق مخصوص انداز میں خوشی کا اظہار کیا۔
سعودی جوڑے کی منفرد انداز میں منگنی کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور اس پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں