عین اس مرحلے پر جب اسرائیل اور لبنان کی حکومتیں جنگ بندی کے لیے امریکی تجویز پر باہم اتفاق کرتی نظر آرہی ہیں اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت پر ایک بار پھر بمباری کر دی ہے۔
یہ بمباری اسرائیل کے اس جبری انخلا کے بعد منگل کے روز کی گئی جس کا حکم اسرائیلی فوج نے لبنانی دارالحکومت کے رہائشی شہریوں کو دے رکھا تھا۔
واضح رہے اسرائیل اور امریکہ کے درمیان ایک اتفاق ہو چکا تھا کہ اسرائیلی کابینہ منگل کے روز ہونے والے اجلاس میں جنگ بندی قبول کرلے گی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے ' اے ایف پی ' نے جنوبی بیروت سے اسرائیلی بمباری کے باعث ہر طرف دھواں اٹھتا رپورٹ کیا ہے۔ یہ بمباری اور تباہی جنوبی بیروت کے مضافات تک پھیلی ہوئی دیکھی جا سکتی تھی جسے دھویں نے اپنے کور میں لے رکھا تھا۔
-
چرچ کے اندر اسرائیلی فوجیوں کی ہنسی مذاق کی ویڈیو پر لبنانی عوامی حلقوں کا شدید غصہ
اسرائیلی فوجیوں کی جنوبی لبنان کے کچھ دیہاتوں میں گھسنےاور درجنوں سرحدی قصبوں کی ...
مشرق وسطی -
سموٹریچ نے بن گویر کی حمایت کردی،ہم لبنان میں جنگ بندی کے خلاف ووٹ دیں
لبنان میں جنگ بندی کی امیدوں اور اسرائیلی وزراء کے جنگ بندی مخالفت بیانات کی طرف ...
مشرق وسطی -
'مزید کوئی بہانہ نہیں': جوزپ بوریل کا اسرائیل پر لبنان جنگ بندی تجویز قبول کرنے پر زور
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے منگل کو اسرائیل پر زور دیا کہ وہ لبنان ...
بين الاقوامى