شام کے دیہاتوں پر اسرائیل کے جارحانہ حملے جاری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

شام میں اسرائیلی جارحانہ حملوں کی زد میں دو مزید دیہات آگئے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ اسرائیلی جارحیت شام کے صوبے حمص کے شمالی اور مغربی علاقوں میں کی گئی ہے۔

اس سے پہلے شام کے ریاستی ٹی وی نے حمص شہر کے نزدیک دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔تاہم ان دھماکوں کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

اسرائیل ایران سے جڑے اہداف کو شام کئی برسوں سے نشانہ بنا رہا ہے۔جبکہ اسرائیلی حملے اکتوبر 2023 سے اور تیز ہو گئے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں