اسرائیل کی نئی شرائط غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کا سبب بن رہی ہیں: حماس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

فلسطین کی مزاحمتی تحریک اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے ایک بیان میں بدھ کو کہا ہے کہ اسرائیل نے نئی شرائط رکھی ہیں جس کی وجہ سے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ طے کرنے میں تاخیر ہو رہی ہے۔

تاہم حماس نے کہا کہ وہ لچک کا مظاہرہ کر رہی ہے اور قطر اور مصر کی ثالثی میں جنگ بندی مذاکرات سنجیدہ سمت میں جا رہے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں