وقت مطالعہ
گھنٹہ
سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات کے صدر الشیخ محمد بن زید آل نہیان سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں دونوں رہ نماؤں نے برادرانہ تعلقات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
اسی بارے میں
-
جمی کارٹر کی وفات ، سعودی فرماں روا اور ولی عہد کی امریکی صدر سے تعزیت
سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیر اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب اور کویت کے درمیان عسکری تعاون بڑھانے پر زور
کویت کی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف ایئر مارشل صباح جابر الاحمد الصباح نے پیر کے روز ...
مشرق وسطی -
’’سنیپ چیٹ‘‘ کا استعمال: سعودی عرب 10 بڑے عرب ملکوں میں سرفہرست
تجزیاتی ویب سائٹ ’’ ورلڈ پاپولیشن ریویو‘‘ کےنئے اعداد وشمار کے مطابق سعودی عرب ان ...
ایڈیٹر کی پسند