سعودی عرب:انسداد بدعنوانی کی جانب سے313 مشتبہ افراد سے تفتیش، 82 گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے انسداد بدعنوانی کے سرکاری ادارے’نزاہہ‘ نے مارچ 2025ء کے دوران 1,453 معائنہ دوروں کے ذریعے متعدد مجرمانہ اور انتظامی مقدمات کا اعلان کیا۔ انسداد بدعنوانی کمیشن نے اپنے X پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں مزید کہا کہ 313 مشتبہ ملزمان سے تفتیش کی گئی اور 82 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن میں سے کچھ کو رشوت ستانی میں ملوث پایا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ زیر حراست افراد وزارت داخلہ، وزارت دفاع، وزارت صحت، وزارت انسانی وسائل اور سماجی ترقی، وزارت بلدیات اور ہاؤسنگ اور زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی کے ملازمین ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں

  • مطالعہ موڈ چلائیں
    100% Font Size