اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے سعودی عرب کے دورے کے دوران جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے علاوہ مشترکہ دلچسپی کے متعدد علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اردن کے ہاشمی شاہی دربارنے ایک بیان میں کہا کہ "مہمان شاہ عبداللہ دوم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعودنے جدہ میں ملاقات کی۔ اس موقعے پر شہزادہ الحسین بن عبداللہ دوم بھی موجود تھے.
-
ٹرمپ 13 سے 16 مئی تک سعودی عرب ، امارات اور قطر کا دورہ کریں گے
وائٹ ہاؤس کے اعلان کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 سے 16 مئی کے درمیان سعودی ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب کے فرسان جزیرہ میں ڈولفن کا رقص توجہ کا مرکز بن گیا
ڈولفن کی پانچ اقسام کا نظارہ حیاتیاتی تنوع کو نمایاں کرتا ہے
بين الاقوامى -
سعودی عرب اور بھارت کا مشترکہ اعلامیہ : تزویراتی شراکت داری کونسل کی توسیع کا خیرمقدم
سعودی عرب اور بھارت نے "سعودی-بھارتی تزویراتی شراکت داری کونسل" کو توسیع دے کر چار ...
بين الاقوامى