اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے اتوار کو غزہ میں فوجی کارروائیوں میں توسیع کی منظوری دے دی جس کے بعد یورپی یونین نے پیر کو اسرائیل سے تحمل سے کام لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
یورپی یونین کے ترجمان انوئر الانونی نے کہا، "غزہ میں اسرائیلی افواج کی کارروائی کی منصوبہ بندی میں توسیع پر یورپی یونین کو تشویش ہے۔ اس کے نتیجے میں فلسطینی آبادی کو مزید جانی نقصان اور مصائب کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ہم اسرائیل سے انتہائی تحمل سے کام لینے کی اپیل کرتے ہیں"۔
-
غزہ پر اسرائیلی کارروائی کے منصوبے پر یرغمالیوں کے اہل خانہ کی شدید تنقید
غزہ کی پٹی میں زیر حراست یرغمالیوں کے خاندانوں نے پیر کے روز غزہ کی پٹی میں ...
مشرق وسطی -
غزہ پر قبضہ کریں گے اور پھر واپس نہیں جائیں گے : اسرائیلی وزیر خزانہ
اسرائیل کی سیکورٹی کابینہ (چھوٹی سلامتی کونسل) کی جانب سے غزہ میں فوجی کارروائیوں ...
مشرق وسطی -
ٹرمپ کے دورۂ شرقِ اوسط کے دوران غزہ معاہدے کے لیے موقع دستیاب ہے: اسرائیلی دفاعی اہلکار
ایک سینئر اسرائیلی دفاعی اہلکار نے پیر کے روز کہا کہ اگلے ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ...
مشرق وسطی